بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جو 30 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

#bangladeshcricket #pakistacricketteam #pakbanglatestmatch #pakistancricket #pakcricket #cricketnews
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں