ہماری کہکشاں میں موجود بلیک ہول کی واضح اور حیران کن تصویر

بلیک ہولز اب تک نہ سلجھنے والی گتھی بنی ہوئی ہے۔ اور روزانہ کی بنیاد پر اس میں کوئی نیا کام ہوتا نظر آتا ہے۔اب ماہرینِ فلکیات کی جانب سے ملکی وے کہکشاں کے درمیان میں موجود بلیک ہول کی نئی حیرت انگیز تصویر جاری کی گئی ہے۔ سیگیٹیریس اے نامی یہ جرم پہلی بار پولرائزڈ روشنی میں دیکھا گیا، جسے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود بڑے حجم والے بلیک ہول کے متعلق نیا نمنظریہ پیش کیا گیا ہے۔ تصویر میں بلیک ہول کے گرد ایک مقناطیسی فیلڈ اسٹرکچر دیکھا جا سکتا ہے جو بتاتا ہے کہ اس میں ایک جیٹ (گیس اور توانائی کی اسٹریم) ہوسکتی ہے۔ یہ تصویر ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ کے سائنس دانوں نے تشکیل دی ہے۔ اسی ٹیم نے میسیئر 87 کہکشاں کے مرکز میں موجود ایک بلیک ہول کی پہلی تصویر بنائی تھی۔ ہماری کہکشاں ملکی وے میسیئر 87 سے ہزاروں گنا چھوٹی کہکشاں ہے لیکن یہ نئی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟

بہاولپور کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ اور شیڈول جاری