کالے جادو کی علامات کیا ہیں؟

 کیا کالا جادو حقیقت ہے؟



کالا جادو ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایک باقاعدہ علم ہےجس کا سیکھنا اور استعمال منع ہے کیونکہ اسے دوسروں کو نقصان پہنچانے کی غرض سے استعمال کا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ کالے جادو کی علامات کیا ہیں؟ یاد رکھیں کہ اس متعلق کچھ بھی کنفرم نہیں کہا جا سکتا ہے۔ البتہ یہاں پانچ ممکنہ علامات ہیں جو کسی پر کالے جادو ہونے کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔

کالے جادو کی 5 علامات

 غیر واضح جسمانی یا ذہنی بیماری

 متاثرہ شخص کو اچانک شدید اور مستقل جسمانی یا ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کی وضاحت طبی سائنس یا علاج سے نہیں ہو سکتی۔

عجیب اور غیر واضح واقعات

کالے جادو کے شکار شخص کو غیر معمولی اور غیر وضاحتی واقعات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کہ چیزیں خود حرکت کرتی ہیں، عجیب و غریب آوازیں سننا، یا بار بار آنے والے ڈراؤنے خواب۔


مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟

بہاولپور کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ اور شیڈول جاری