پاکستان اور افغانستان میں زلزلے سے 12 افراد جاں بحق
زلزلہ سے12 افراد جاں بحق
پاکستان اور افغانستان کے بڑے حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 6.5 شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو نقصان پہنچایا، لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور لوگوں کو سڑکوں پر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
یہ سب منگل کی شام کو ہوا جبکہ زلزلہ کا مرکز پاکستان کی سرحد کے قریب افغانستان کے شمال مشرق میں ایک پہاڑی علاقہ تھا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں