چیٹ جی بی ٹی کو کیسے استعمال کریں؟

چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیسے کریں؟
 چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کریں۔ 
 درج ذیل ویب سائٹ پر سائن اپ کریں
https://chat.openai.com

 

 رجسٹریشن کے بعد، آپ چیٹ کر سکتے ہیں۔
آرٹیفیشل انٹیلیجینس بوٹ
 
 آرٹیفیشل انٹیلیجینس بوٹ آپ کے تمام سولات کے جوابات دے گا۔

 
چیٹ جی پی ٹی کو ویب سے معلومات کے ایک بہت بڑے ڈیٹا بیس پر تربیت دی گئی ہے لیکن چیٹ جی پی ٹی قطعی طور پر یہ ظاہر نہیں کرتا ہے کہ اس کو تربیت دینے میں کون سا ڈیٹا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ موجود کے بھی دوسری آرٹیفیشل انٹیلیجینس ٹیکنالوجی کی طرح کام کرتا ہے
چیٹ جی پی ٹی سے پیسہ کیسے کمایا جائے؟
چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات 

چیٹ جی پی ٹی میں جی پی ٹی کا کیا مطلب ہے؟
جی پی ٹی کا مطلب جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر ہے۔ یہ سیکھنے کا ایک نیا طریقہ ہے جو چیٹ بوٹس میں استعمال ہوتا ہے۔ 
 کیا چیٹ جی پی ٹی مفت ہے؟ 
جی ہاں، چیٹ جی پی ٹی اس وقت بالکل فری ہے۔ 
 چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیسے کریں؟
 چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل ویب سائٹ پہ جا کر رجسٹرڈ ہونا ہو گا۔


https://chat.openai.com



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟

بہاولپور کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ اور شیڈول جاری